1
مَیں پاک ترین مَقام پہ
ہُوں گا پردے میں وہاں
چھولُوں فَضل کے تخت کو
آبِ حیات بھی رواں
ہُوں گا پردے میں وہاں
چھولُوں فَضل کے تخت کو
آبِ حیات بھی رواں
2
پاک ترین اَب وہ مَقام
قائِم ہے میری رُوح میں
مَیں خُدا کا ہُوں مَسکن
رُوح میری اُس کے رُوح میں
قائِم ہے میری رُوح میں
مَیں خُدا کا ہُوں مَسکن
رُوح میری اُس کے رُوح میں
3
لَوٹُوں گا رُوح میں اَپنی
مِیل ہَو گا خُداوند سے
آہا شاندار ہے کِتنا
کامِل مَخلُوط ہے مُجھ سے
مِیل ہَو گا خُداوند سے
آہا شاندار ہے کِتنا
کامِل مَخلُوط ہے مُجھ سے
4
خُوشبُو زِندہ مسِیح کی
کاش میری رُوح سے پھیلے
رُوح میں کروں جب دُعا
مسِیح ظاہِر ہَو مُجھ سے
کاش میری رُوح سے پھیلے
رُوح میں کروں جب دُعا
مسِیح ظاہِر ہَو مُجھ سے
5
اُس کو گر رُوح میں چھولُوں
دَولت کی ہَو مَعمُوری
زِندگی پیار اَور نُور فَضل
مُجھ سے بہے یہ ندی
دَولت کی ہَو مَعمُوری
زِندگی پیار اَور نُور فَضل
مُجھ سے بہے یہ ندی
6
بے اِنتہا لَمس اُس کا
ہَو میرا وہ تَجرِبَہ
زِندگی کی ہَو شَرِیعَت
اَور ہَو شُعُور مسِیح کا
ہَو میرا وہ تَجرِبَہ
زِندگی کی ہَو شَرِیعَت
اَور ہَو شُعُور مسِیح کا
7
رُوح کی مَیں گہرائی میں
اَپنے مَحبُوب کو چھولُوں
چھولُوں بھید کی گہرائی
پوشیدہ مَن کو پاؤں
اَپنے مَحبُوب کو چھولُوں
چھولُوں بھید کی گہرائی
پوشیدہ مَن کو پاؤں
8
زِندگی پائے جب جِلا
ظاہِر ہَو مُجھ پہ قُدرَت
مانِند پنپتے عَصَا
ہَو میری قَبُولیت
ظاہِر ہَو مُجھ پہ قُدرَت
مانِند پنپتے عَصَا
ہَو میری قَبُولیت
9
واں پر ہے تخت فَضل کا
آبِ حَیات ہے جاری
فَضل سے مَعمُور دَریا
بَخشِش مُجھ پہ فَضل کی
آبِ حَیات ہے جاری
فَضل سے مَعمُور دَریا
بَخشِش مُجھ پہ فَضل کی
10
دُعا میں ہیں جب مِلتے
اَپنی روحوں کو چھوڑتے
مَخلُوط کرتے رُوحوں میں
جُوں کاہَن خِدمَت کرتے
اَپنی روحوں کو چھوڑتے
مَخلُوط کرتے رُوحوں میں
جُوں کاہَن خِدمَت کرتے
11
ہے پاک ترین مَقام ہی
جہاں خُداوند مِلتا
تخت اُس کا ہَم چھولیتے
فَضل بھی نازِل ہَوتا
جہاں خُداوند مِلتا
تخت اُس کا ہَم چھولیتے
فَضل بھی نازِل ہَوتا