跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

جاگو رات گُزرتی ہے

حَوصلہ اَفزائی جاگتے رہنے کے لِئے

1
جاگو رات گُزرتی ہے
جاگو چھوڑو دُنیا
جاگو دِن نِکلتا ہے
جاگو نہ سونا
جاگو یِسُوع آتا ہے
جاگو ہَو تا حملہ
جاگو وہ رَاہ تکتا ہے
جاگو نہ اُونگھنا
2
جاگو تُم کرو خِدمَت
جاگو دِن ہے ڈھلتا
جاگو اَور کرو محنت
جاگو وقت جاتا
جاگو ہتھیار پہن لو
جاگو مَضبُوط ہَو رُوح
جاگو مارو شیطان کو
جلد آتا یِسُوع
3
جاگو آتا مُنجّی
جاگو صُبح کا تارا
جاگو ڈُھونڈ وبادشاہی
دامن داغ بَھرا
جاگو اَور جاگتے رہَو
جاگو آخر شَب تک
جاگو جب تک پھٹے پَو
جاگو آمد تک

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。