跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
Urdu110ur
1
کم ہے زِندگی
کیُوں ضائِع کریں روز
شاہی زِندگی
نزدیک ہے روز بروز
 
اِس زمانے میں
شاہی میری
ہر روز اُس کا نام پُکارنے سے
2
شِیریں مزہ
باطِن میں زِندگی کا
باہر بہتا
لیتے جب اُس کا نام
3
وقت تیزی سے
ہر روز ہے گُزرتا
وہ آئے گا
یہ دَور ختم ہَو گا
 
آخِر دَور میں ہم
دیکھیں مَنزِل
ہَوں گے داخِل ہزاروی میں ہم
 
آخِر دَور میں ہم
دیکھیں مَنزِل
بنیں گے نیا یروشلیم

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。