跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

مَوت نہ رکھ سکتی جو کہ جی اُٹھا

جی اُٹھنے والی زِندگی خُود مسِیح

1
مَوت نہ رکھ سکتی جو کہ جی اُٹھا
اَبدی خُدا کی زِندگی کا ظُہُور
غَیر مَخلُوق اَور غَیر فَانی جِس کا ہے
ناقَابِل فَتح مسِیح میں ظُہُور
2
مَوت نہ رکھ سکتی جو کہ جی اُٹھا
خَواہ دُشمن قُوَتیں اِیک جائیں ہَو
مَوت دیتی اُس کو فقط اِک مَوقع
تا کہ زِندگی کی قُدرَت ظاہِر ہَو
3
مَوت نہ رکھ سکتی جو کہ جی اُٹھا
جِتنا دَبآؤ اُتنی بَڑھوتی
دُکھوں سے ہَوتی اُس کی اِفزائش
پَھل دار یَقینی کَثرَت کی زِندگی
4
مَوت نہ رکھ سکتی جو کہ جی اُٹھا
مظہر خُدا کی کُل مَعمُوری کا
رَاستبازی اَور پاکیزگی کا حَاصِل
ہَو تا ظاہِر وہ جَلالی چِہرہ
5
کاش جانتا اُس کو جو ہے جی اُٹھا
مَوت کی ہر صُورت پہ قَادِر سَدا
ہر اِک تَجرِبَہ سے یہ جان پاتا
یہ زِندگی ہے زِندہ مسِیح میرا
6
مَوت نہ رکھ سکتی جو کہ جی اُٹھا
بَندِش رُکاوَٹ تَوڑ دیتا ہے وہ
فاتح تاریکی جَہنَّم پہ ہے
غالِب ہے مَوت پہ فَتح مَند ہے وہ

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。