跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
1
تیرے قریب خُدا
اَور بھی قریب
چاہے ہَو یِہ صَلیب
کرتی قریب
پھر بھی ہَوں میرے گیت
تیرے قریب خُدا
تیرے قریب خُدا
اَور بھی قریب
2
یِہ آوارہ سُورَج
ڈھل جاتا ہے
اَور مُجھ پہ اَندھیرا
چھا جاتا ہے
آتا ہُوں خَوابُوں میں
تیرے قریب خُدا
تیرے قریب خُدا
اَور بھی قریب
3
رَوشنی دِکھا مُجھے
کُھلا آسمان
اَور جو بھیجتا ہے تُو
میرے مِہربان
فِرِشتے بُلائیں
تیرے قریب خُدا
تیرے قریب خُدا
اَور بھی قریب

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。