1
کر تا تمجید تیرے بھید کی
کہ وَابستہ ہُوں مَیں میں تُجھ سے
نہ تھی تُجھ نُور تک رَسَائی
اَب تُو پاس ہے مَاننِد رُوح کے
کہ وَابستہ ہُوں مَیں میں تُجھ سے
نہ تھی تُجھ نُور تک رَسَائی
اَب تُو پاس ہے مَاننِد رُوح کے
2
تُو باپ بیٹا اَور رُوح پاک
خُدا اِثَالُوٹ اَبدی زِندگی
فراہمی ہے بَھرپُور مُجھ میں
شریک ہُوں فِطرَت میں تیری
خُدا اِثَالُوٹ اَبدی زِندگی
فراہمی ہے بَھرپُور مُجھ میں
شریک ہُوں فِطرَت میں تیری
3
خُدا اِثَالُوٹ ہے رُوح پاک
ماننِد آندھی ہَو آتا
تا کہ کرُوں مَیں تَجرِبَہ
حاکمیت کے شاندار بھید کا
ماننِد آندھی ہَو آتا
تا کہ کرُوں مَیں تَجرِبَہ
حاکمیت کے شاندار بھید کا
4
باپ ہے جو، اَور جو ہے اُس کا
اُس کے پِیارے بیٹے پاس ہے
اَور بیٹے کی ساری دَولت
اَب رُوح پاک کے ہاتھ میں ہے
اُس کے پِیارے بیٹے پاس ہے
اَور بیٹے کی ساری دَولت
اَب رُوح پاک کے ہاتھ میں ہے
5
اُترتا ہے پاک رُوح مُجھ پر
ہَوتا میری رُوح میں داخِل
اَور ہَو باپ اپنے بیٹے میں
میرے پاک حِصّہ میں شامِل
ہَوتا میری رُوح میں داخِل
اَور ہَو باپ اپنے بیٹے میں
میرے پاک حِصّہ میں شامِل
6
باپ ہے زِندگی کا سَرچشمہ
کرتا بیٹا اِظہار اُس کا
اَور پاک رُوح ہے اُس کا دھارا
حقیقت سا مُجھ میں بہتا
کرتا بیٹا اِظہار اُس کا
اَور پاک رُوح ہے اُس کا دھارا
حقیقت سا مُجھ میں بہتا
7
بیٹے کی صُورَت بَاپ آیا
خُدا اِنسان پہ ظَاہِر ہَو
ماننِد رُوح بیٹا ہے مُجھ میں
دِل سے مَیں جانُوں خُدا کو
خُدا اِنسان پہ ظَاہِر ہَو
ماننِد رُوح بیٹا ہے مُجھ میں
دِل سے مَیں جانُوں خُدا کو
8
باپ کا اِرادہ بیٹے کو
کُل عالَم پر اَولیّت ہَو
اُس کو سَر کا درجہ دِیا
سب پر اُس کی حاکمیت ہَو
کُل عالَم پر اَولیّت ہَو
اُس کو سَر کا درجہ دِیا
سب پر اُس کی حاکمیت ہَو
9
پاک رُوح کی ہے کامِل مرضی
مسیح بیٹا پائے جَلَال
مُجھ پر ظَاہِر کرے خُود کو
ہَو شَہادت مانی اُس کو کَمال
مسیح بیٹا پائے جَلَال
مُجھ پر ظَاہِر کرے خُود کو
ہَو شَہادت مانی اُس کو کَمال
10
ہے رُوح حتمی صُورَت تیری
عبادت قَبُول کرنے کو
تیری دَولت میں ہَو شَادمان
اَور رُوح میں تُجھ سے رَابطہ ہَو
عبادت قَبُول کرنے کو
تیری دَولت میں ہَو شَادمان
اَور رُوح میں تُجھ سے رَابطہ ہَو
11
پَرستِش رُوح میں کرُوں تیری
رُوح میں جیوُں دُعا کرُوں
اَور چُھولُوں رُوح پاک کو مَیں
اَور مَیں تُجھ میں مَسرُور رہُوں
رُوح میں جیوُں دُعا کرُوں
اَور چُھولُوں رُوح پاک کو مَیں
اَور مَیں تُجھ میں مَسرُور رہُوں