跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
1
تیرا خیال ہے پُر کشش
دِل کو لُبھاتا ہے
کر تاثیر اَر اِس دُنیا سے
چُھٹکارا دیتا ہے
2
کافی نہیں جان بچانا
اَبدی آگ سے بچنا
دِل زِندہ کرتی سوچ اُس کی
خواہش کو دو بالا
3
خُدا واحد مسکن اَپنا
رَاستہ ناہموار ہَو
بِنا خُدا نہ تَسلّی
میرے بے چَین دِل کو
4
پُکارو بس خُدا کا نام
گہرائی سے دِل کی
پھر دیکھو کیسے دُنیا سے
آزمائش بھاگے گی
5
طالِب آنکھ اَور مُضطر دِل کی
آسان تک رَسَائی
گر اِیمان سے ہیں کوہ ٹلتے
پِیار میں طاقت کتنی
6
اَے جان کِتنا تھوڑا رَاستہ
تُو نے کِیا ہے طے
ڈال دے خُدا پہ کر حوصلہ
لے جائے گا آگے
7
مِلے گُناہ سے رِہائی
فرض ہے مسیحی کا
ہیں بے معنی یہ بَرکتیں
جس دِل میں پِیار تیرا
8
مُشکِل ہے جِسم کو کامِل رَاہ
مُشکِل نہیں پِیار کو
گر ہے خُدا کی طَلَب تو
پاؤ گے منزِل کو
9
جاگتا رہے ضمیر اَپنا
دِل بھی ہَو خاطِر میں
فَضل کے سائے میں چَلو
کامِلیت ہے اِس میں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。