跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

خُداوند تُو زِندہ کلام

خُداوند کی تعریف اُس کی اُلُوہِیَت

1
خُداوند تُو زِندہ کلام
جو تھا ساتھ خُدا کے
اُس کے جَلَال کا کُل اِظہار
جب تھا تُو زمین پہ
 
زِندہ کلام کرتے ثَنا
دیکھتے خُدا تُجھ میں
اُس کا جَلَال اُس کا کِردار
سب ظَاہر ہے تُجھ میں
2
آسمان کہتا تیرا جَلَال
خِلقَت کمال تیرا
ہر شے بِیں ہیں تیری صِفات
جَلوَہ ہے قُدرَت کا
3
تیرا کلام کَثیر بَھرپُور
ہے تیری گَواہی
تیرا کلام ہے بتلاتا
پہچان ہَو خُدا کی
4
زِندہ کلام تھا مُجسَّم
اِنسانوں بِیچ رہا
تیری باتیں تیرے اَطوار
اِظہار تھا خُدا کا
5
زِندہ کلام زِندگی ہے تُو
تُو ہے زِندہ رَوشنی
کرتا ہے تُو باپ کو ہم پر
رَوشن مَانند زِندگی
6
کرے گا جب تُو عدالت
رَاستباز ظَہرے گا وہ
ہَوتا ہے یہ ظَاہر اِس سے
جانیں سب خُدا کو
7
بَھرپُور اِظہار خُدا کا تُو
کیا ہے نمایاں
اِنسان کو دی اُس کی پَہچان
نہیں وہ اَب پِنہاں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。