跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

کیا مَیں صلیبی سِپاہی

مَخصُوصِیت خُداوند کے ساتھ جنگ لڑنا

1
کیا مَیں صلیبی سِپاہی
بَرّے پیچھے چَلُوں
اُس کے مقصَد سے کیُوں ڈَروں
یا نام سے شرماوں
 
وہ نام جو قیمتی نام ہے
مُوَا میرے لِئے
تاج جیتُوں گا مَیں فَضل سے
صلیب جو بھی مِلے
2
کیا مَیں بُلندی پر رَہُوں
پھُولوں کے بِستر پر
جب لڑیں دُوسرے تاج کی جنگ
پار خُوں کے سَمُندَر
3
میرے رُوبرُو ہے دُشمن
سَیلاب کو نہ روکُوں
بد کار دُنیا کو دُوں جَلَال
تا رَبّ کے پاس پہنچُوں
4
رَاج کرنے کو لِڑنا مُجھے
ہِمّت میری بڑھا
محنت کرُوں اَور دُکھ سہُوں
سہارا کَلام کا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。