跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

یِسُوع میری ہے دُعا

آرزُو مسِیح کی رَہنُمَائی

1
یِسُوع میری ہے دُعا
رُوح میں ہَو تُو رَہنُما
زِندگی کے نُور میں چَلُوں
ساری مُشکِل سے بچُوں
 
لے چَل لے چَل
یِسُوع لے چَل ہے دُعا
پُچھ گہرے بحر حَیَات
یِسُوع لے چَل اَپنی رَاہ
2
بے شک زِندگی میں میری
رَہنُمَائی ہے تیری
کرے جب رَاج قُدرَت سے
بدلے تاریکی نُور سے
3
رِہَائی بَخش رُوح تیری
مُنَظّم کرے زِندگی
ہَو جائے گی سوچ نئی
جانُوں گا رضَا تیری

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。