1
باپ تُجھ کو دیکھتے بَرّے میں
ہماری خُوشی آس آرام
تیرے نام میں جو ہیں شامِل
کرتا مُبارَک ہے مُدام
ہماری خُوشی آس آرام
تیرے نام میں جو ہیں شامِل
کرتا مُبارَک ہے مُدام
2
عظیم بَھلا مُنصِف حکیم
ہمارے باپ رَبّ ہمارے
پاک بَندھن میں بندھے تُجھ سے
تیرے فَرزَند خُون خریدے
ہمارے باپ رَبّ ہمارے
پاک بَندھن میں بندھے تُجھ سے
تیرے فَرزَند خُون خریدے
3
حاصِل ہمیں تیرا فَضل
تُجھ سے دُور ہوتے نہ کبھی
تیری حُضُوری مُحافِظ
تیرا کامِل پیار ہے خُوشی
تُجھ سے دُور ہوتے نہ کبھی
تیری حُضُوری مُحافِظ
تیرا کامِل پیار ہے خُوشی
4
شادمانی ہوتی ہے مُدام
تاریک دِن رَوشن ہو جاتے
بُلند ہوتی لاغَر آواز
پرستش ستائش جب کرتے
تاریک دِن رَوشن ہو جاتے
بُلند ہوتی لاغَر آواز
پرستش ستائش جب کرتے