跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

یِسُوع ہے میرا کیسا خُوش حال

نجات کا یقین اَور خُوشی رُوح سے پیدا ہَونا

1
یِسُوع ہے میرا کیسا خُوش حال
دِل میں وہ دیتا شَان و جَلَال
وارث نَجَات کا سَاکن آسَمان
اُس پر مَیں رکھتا پُورا اِیمان
 
یہ میری داستان یہ میرا گیت
اُس کی تعریف مَیں کر تا ہر آن
یہ میری داستان یہ میرا گیت
اُس کی تعریف مَیں کر تا ہر آن
2
کَامِل بَھروسا چَین ہے اَور سُکھ
اَب میرے دِل میں غم ہے نہ دُکھ
دیتا ہے یِسُوع رحم کا پیَام
اَب کرتے فرِشتے پِیَار کا بیان
3
کَامِل بَھروسا آرام سَبھی
اَب مُنّجی میں فَضل خُوشی
جاگتا رَاہ تَکتا اُوپر نظر
کھویا ہُوں پِیَار میں نیکی سے پُر

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。