跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

یِسُوع کے پِیَارنے ڈُھونڈا

نجات کا یقین اَور خُوشی خُداوند کا پِیَار

1
یِسُوع کے پِیَارنے ڈُھونڈا
کھویا تھاگُناہ میں
اُس کا فَضل لے آیا
مُجھے پھر گلّہ میں
رَحمت وسِیع اَور اُونچی
گہری سَمندَر سے
بُلند آسَانوں سے بھی
موضوع ہَے سَدا سے
 
شِیریں تَر سے شِیریں تَر
ہَوتا جاتا شِیریں تَر
کَثیر مَعمُور گہرا
شِیریں تَر پِیَار اُس کا
ہَوتا جاتا شِیریں تَر
2
یَہُود یہ میں پھر تا
رَستے پہ زِندگی کے
خواہاں تھے سب لوگ اُس کے
نَجَات بخش فَضل کے
ٹُوٹے دِلوں کو جوڑتا
اَور اَندھوں کو بِینا
دِلی آرزُو تھی اُس کی
مُجھ سے مَحبّت کی

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。