跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

کرتے خُداوند خُوشی سے سَتَائش

خُداوند کی تعریف اُس کی قَدر و قِیمت

1
کرتے خُداوند خُوشی سے سَتَائش
گاتے ہیں سَتَائش تَخت پہ تیرے
حُضُوری میں ہیں کرتے پَرستِش
تُو ہی زِیشان ہے زِیشان ہے فقط
 
خُداوند زِیشان خُداوند زِیشان
خُداوند زِیشان اَور زِیشان فقط
حُضُوری میں ہیں کرتے پَرستِش
تُو ہی زِیشان ہے زِی شان ہے فقط
2
سَچّا اِنسان بناوہ سَچّا خُدا
فرِشتوں سے کم وہ فِدیَہ میرا
عورت کی نَسل سے قَدیمی وعدہ
کُچلے گا سانپ کا تُو سَر ہمیشہ
3
حِلیمی سے خُود کو کِیا خوالہ
اَپنوں نے لِے کے صلیب پہ گاڑا
نَفرت لوگوں کی خُدا سے جُدا
طعن و زِیاں اَور اَند ھیرا مِلا
4
جَلَالی فتح ساتھ تُو فاتح ہُوا
لڑا مَوت سے اَور مَوج موڑ اَرُخ کا
سُناؤں نہ مَیں کہَانی کِس طرح
فتح مند مَوت اَور لحد پر ہُوا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。