跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表
1
تُو عجیب مُنّجی
مسِیح شہنشاہ
جُھکتے ہیں فرِشتے
کرتے ہیں سَجدَہ
جمیل تُجھے مانتے
اُوپر آسمان میں
گاتے ہیں بڑائی
پِیَار کے گیتوں میں
2
سب دُنیادی رَاحت
فقط وَقتی بات
آسمان پہ بن تیرے
جیسے کالی رات
مسِح جَلَال تیرا
نُور ہے آسمانی
یِسُوع جَلَال تیرا
زمین کی رَوشنی
3
زِندگی مَوت بن جاتی
تُجھ سے گر جُدا
مَوت کَثرَت کی زِندگی
جب تُو چُھو لیتا
کُل عالم فِرِشتے
سب قَائم تُجھ میں
آیا پَاس ہمارے
اِنسان صُورَت میں
4
یِسُوع تُو ہے کامِل
آغاز اَنجام تُو
رَبّ کے جَلَال کا نُور
اَبد تک ہے تُو
شَفقت بے اِنتہا
جو ہِیں رُو بَرُو
ہم بھی کاش مُنّجی
ہَو جائیں سُر خرُو

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。