跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

مسیح میں رَہَو خُوب بَرکت پاؤ

مسیح کا تَجربَہ اُس کے ساتھ رَفاقَت

1
مسیح میں رَہَو خُوب بَرکت پاؤ
ہر روز رَفاقَت میں قَائم رَہَو
اُس کے ساتھ رہنے سے ایک ہَو جاتے
رُکاوٹیں دُور کرتی رَفاقَت
2
اُس میں رَہَو تُم جاری ہَو مسیح
رَفاقَت میں رُوح رَہنُما ہَوتی
دَولت کو سمجھو رَہ کے تَابِع تُم
رُوح میں بنو گے تُم اُس کے ہم دم
3
اُس میں رَہَو گا رَوشن فَضل
ظُلمت رَفاقَت سے ہَو گی زائل
اَطاعت نُور کی زِندگی نُورانی
رِہائی غم سے دِل کی تَسلّی
4
رہنے میں ہَوتے ہَم باہم اٹل
ایک ہَوں تُو زِندگی کالُقمہ اَجل
اُس میں رہنے سے ہَو نَوحہ نَغمہ
رَفاقَت میں دِل شَاداں تَوانا
5
اُس میں رہنے سے نِہتّا شَیطان
رَفاقَت میں ہے بے مزہ جِہاں
اُس میں رہنے سے گُناہ کانہ ڈَر
رَفاقَت میں نہ خُودی کا گُزر
6
اُس میں رہنے سے بدِل جاتے ہم
رَفاقَت میں مَعمُور زِندگی ہر دَم
اُس میں رہنے سے ہیں پاتے طَاقَت
رَفاقَت میں ہر پَل اُس کی دَولت
7
رُوح میری چاہتی تیرے ساتھ رہنا
رَفاقَت سے رُوح مُجھ میں بھر کتا
تا کہ مَیں تُجھ میں یکسر کھو جاؤں
اَور اَبدِیّت میں ساتھ تیرے رَہُوں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。