跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

بَابل کی جب ہم اَسیری میں تھے

کلیسیا خُداوند کی بحالی

1
بابل کی جب ہم اَسیری میں تھے
خُداوند نے رُوح کو اُبھارا
بِکھرے ہُوئے تھے اَور اَیکانہ تھا
خُداوند نے رُوح کو اُبھارا
ہاں اُبھارا
خُداوند نے رُوح کو اُبھارا
2
بابل میں جبکہ تھی فِرقہ بندی
فرقوں سے اُوپر اُٹھنا ہمیں
بابل نہیں ہے زمین ہماری
فرقوں سے اُوپر اُٹھنا ہمیں
اُوپر اُٹھنا
فرقوں سے اُوپر اُٹھنا ہمیں
3
اَسیری سے جانب یروشلیم
خُدا ہے ساتھ آوچَلیں ہم
اِتحاد کے وطن آوچَلیں ہم
خُدا ہے ساتھ آوچَلیں ہم
چَلیں چَلیں
خُدا ہے ساتھ آوچَلیں ہم
4
بَرتن مسیح سے بَھرے اَور رُوح سے
خُدا کے بَرتن سب ہم لائیں
کلیسیا میں خُدا کی ہم مرضی سے
خُدا کے بَرتن سب ہم لائیں
لائیں لائیں
خُدا کے بَرتن سب ہم لائیں
5
یروشلیم میں آے بَرگُزیدو
خُدا کی ہَیکل ہم بنائیں
یک دِلی سے مِل کر خِدمَت کریں
خُدا کی ہَیکل ہم بنائیں
ہم بنائیں
خُدا کی ہَیکل ہم بنائیں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。