跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

ہمارے دِل کو تُو لے لے

کلیسیا۔۔۔۔خُداوند کی بحالی

Urdu21ur
1
ہمارے دِل کو تُو لے لے
کرتے پِیار تُجھ سے بس تُجھ سے
ہمارے دِل رکھ پاک اَور صاف
پِیار تُجھ سے کلیسیا سے
 
خُداوند بڑھتا جا
ہم میں بڑھ تُو اَور زِیادہ
جَلالی کلیسیا کو
چاہا اُس پر جان دی
دُکھ سہیں اَور تُجھ سے جیئیں
کیسا جَلال خُوشی
2
یِسُوع ہم اَفزائش تیری
دیکھتے کلیسیا اَور بادشاہی
رہیں بادشاہی میں تیری
خَاطِر اِس نِظام کی
 
کاش تیری بحالی
بڑھتی پھیلتی ہی جائے
چَراغ دَان کی رَوشنی
ہر شہر چمکائے
خَوف نہ ہَو دُکھ مُصیبت کا
خُدا ساتھ ہمارے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。