跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

ہم سب ہیں ایک پاک رُوح میں ایک اُس کی زِندگی میں

کلیسیا یَگانگَت

1
ہم سب ہیں ایک پاک رُوح میں ایک اُس کی زِندگی میں
چھوڑے سب تَفرقے آئے بدنی زِندگی میں
خُداوند نے توڑے بند ھن کہا تُمام ہَوا
 
بھائی کلیسیا میں ہم ہیں بھائی ہَو تَعریف ہَو تَعریف ہَو
بہنیں کلیسیا میں ہم ہیں بہنیں ہَو تَعریف ہَو تَعریف ہَو
ہم سب تَعریف کرتے کہ یَگانگَت کا پھر سے آغاز ہَو
2
ہم سب ایک ہیں پاک رُوح میں پھر بھی ہَوتی گہری
خیال اِحساس اَور مر ضی میں یَگانگَت پھیلتی
مِل کر جب کَھڑے ہَوتے مَقصَد کی تَکمیل ہَوتی
3
ہم سب ایک ہیں پاک رُوح میں ہیں ایک حَقیقت میں
نہ باتوں نہ خیال میں بَلکہ ایک عمل میں
اِس حَقیقت سے ہم مَسرُور ہَوتے کلیسیاؤں میں
4
ہم سب ایک ہیں پاک رُوح میں ہر اِک عِلاقہ میں
خُداوند یہ چاہتا ہے ہم مُقَدّس بنیں
جو یَگانگَت اُس نے دی ہَو ظاہِر کُل دُنیا میں

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。