跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

تعریف تعریف تعریف کرو

خُداوند کی تعریف اُس کی فتح

1
تعریف تعریف تعریف کرو
یِسُوع ہُوا فتح مند
گُناہ ہارا آدم مٹا
کَامِل نَجَات دیکھتے ہیں
شیطان کا زور توڑا اُس نے
صلیب پر ہُوا سَر بُلند
2
تعریف ہَو مسیح جی اُٹھا
خُدا نے ہے جِلَایا
مَوت کا سارا ڈنک ہے تُوڑا
آیا مَوت سے زِندگی میں
تَارِیکی پَاتال پہ غَالِب
آیا اَپنی قُدرَت سے
3
تعریف ہَو خُدا نے اُس کو
اُٹھا یا تَخت اَپنے پاس
بالا تر ہَو اِقتدار سے
بخشا اُس کو نام اِک خاص
دیا اُس کو اختیار کُل
دُشمن کی ہَو تَباہی
4
ہَلیلُویاہ مسیح فتح
شَاہِ کوہ کلوَری
ہَلیلُویاہ جی اُٹھا ہے
دیکھتے قُدرَت فتح کی
ہَلیلُویاہ اَب ہے اُوپر
شَاہی اُس کی اَبدی

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。