跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

یُسُوع تُو نے بُلایا

کلیسیا۔۔۔۔نُوح کی کَشتی

Urdu97ur
1
یُسُوع تُو نے بُلایا
اَور کھولا اَپنا دِل
آواز کو سُن کر خُوش ہیں
کَشتی میں ہیں داخِل
ہر روز ہمیں بچاتا
یہ تیرا طریقہ
ہم تیرے اَندر رہتے
بَد کار زَمانے سے بَالا
 
تعریف تُو ہے پَناہ گاہ
کُھلے دِل سے آتے پاس تیرے
کُچھ پرواہ نہیں دوست کرتے کیا کہتے ہیں
یُسُوع تُجھ سے پِیار کرتے
2
دُنیا کا لُطف اُٹھاتے
اَور شَامِل ہَوتے ہیں
کاش جانتے کہ ہم تُجھے
رنجیدہ کرتے ہیں
تیرے پاس ہیں لَوٹ آتے
دِل سے تَائِب ہَوتے
دیتے ہیں خُود کو تُجھے
کَشتی اَندر رہیں ساتھ تیرے
3
شُکر یہ پُر فَضل نظروں کا
باہر مَوت بَرستی
دِل پَسند تھا جو مُجھے
ہر شَے ہے ڈُوب گَئی
دِل گَھلا رہا اَپنا
نِشان سامنے رہے
تَعریف ہَو، ہیلیلُویاہ
ہم اَندر کَشتی کلیسیا کے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。