1
پیچھے کھڑی رہنے دے تُو
دُھونے دے پاوَں اَشکوں سے
پو نچھ لینے دے بالوں سے تُو
بو سے لُوں اَور کرُوں مَیں مسِح تیل سے
کرتی پِیار تُجھ سے کرتی پِیار
لُٹادُوں تُجھ پر سب کُچھ اَور زِندگی
روغن اُنڈیلنے دے خُود پہ
دُھونے دے پاوَں اَشکوں سے
پو نچھ لینے دے بالوں سے تُو
بو سے لُوں اَور کرُوں مَیں مسِح تیل سے
کرتی پِیار تُجھ سے کرتی پِیار
لُٹادُوں تُجھ پر سب کُچھ اَور زِندگی
روغن اُنڈیلنے دے خُود پہ
اَپنے سَر پہ پیروں پہ
میرے گِریاں بہا
کہ مَیں کرتی پِیار
میرے گِریاں بہا
کہ مَیں کرتی پِیار
2
لے کر خالِص قیِمتی روغن
اَپنے پیروں کو دھونے دے
مُجھے بالوں سے پو نچھنے دے
تاکہ مہکے یہ گھر تیل کی خُوشبُو سے
کرتی پِیار تُجھ سے کرتی پِیار
لُٹادُوں تُجھ پر سب کُچھ اَور زِندگی
روغن اُنڈیلنے دے خُود پہ
اَپنے پیروں کو دھونے دے
مُجھے بالوں سے پو نچھنے دے
تاکہ مہکے یہ گھر تیل کی خُوشبُو سے
کرتی پِیار تُجھ سے کرتی پِیار
لُٹادُوں تُجھ پر سب کُچھ اَور زِندگی
روغن اُنڈیلنے دے خُود پہ
اَپنے سَر پہ پیروں پہ
میرے گِریاں بہا
کہ مَیں کرتی پِیار
میرے گِریاں بہا
کہ مَیں کرتی پِیار
3
وہ کہتے ہیں تُو ہے نبی
تُو جانتا مَیں کون ہُوں کیا ہُوں
مَیں گُناہ گار چُھوتی تُجھ کو
مَیں عورت نہ مسِح تُجھ کو کر سکتی
لیکن مَیں تُجھ سے کرتی پِیار
مُجھے مُعاف کِیا مَیں کرتی بے حد پِیار
خالِص روغن اُنڈیلنے دے
تُو جانتا مَیں کون ہُوں کیا ہُوں
مَیں گُناہ گار چُھوتی تُجھ کو
مَیں عورت نہ مسِح تُجھ کو کر سکتی
لیکن مَیں تُجھ سے کرتی پِیار
مُجھے مُعاف کِیا مَیں کرتی بے حد پِیار
خالِص روغن اُنڈیلنے دے
اَپنے سَر پہ پیروں پہ
میرے گِریاں بہا
کہ مَیں کرتی پِیار
میرے گِریاں بہا
کہ مَیں کرتی پِیار
4
مَحبُوب پیروں کو دھونے دے
میری اَتھاہ مُحبّت سے
زَخموں کو اَپنے چُومنے دے
کرتی مَیں سب کُچھ اَور پِیار تُجھ پہ نِثار
کرتی پِیار تُجھ سے کرتی پِیار
سب کُچھ اُنڈیلتی لُٹاتی تُجھ پہ
خُداوند قَبُول کر یہ تیل
میری اَتھاہ مُحبّت سے
زَخموں کو اَپنے چُومنے دے
کرتی مَیں سب کُچھ اَور پِیار تُجھ پہ نِثار
کرتی پِیار تُجھ سے کرتی پِیار
سب کُچھ اُنڈیلتی لُٹاتی تُجھ پہ
خُداوند قَبُول کر یہ تیل
میرا اِیس یہ اِشارَہ
تُو ہے سب سے قیِمتی
کہ مَیں کرتی پِیار
تُو ہے سب سے قیِمتی
کہ مَیں کرتی پِیار