跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

تُم یِسُوع کو ڈُھونڈتے ہَو

اِنجیل۔۔۔۔خُداوند کے پاس آنا

Urdu163ur
1
تُم یِسُوع کو ڈُھونڈتے ہَو
دُنیا میں تُم نہ ڈُھونڈو
کیونکہ یہ دُنیا نہیں ہے اُس کا گھر
نہ اُس کا گھر نہ اُس کا گھر
نہ اُس کا گھر نہ اُس کا گھر
کیونکہ یہ دُنیا نہیں ہے اُس کا گھر
2
تُم یِسُوع کو ڈُھونڈتے ہَو
ہاں ذِہن میں نہ ڈُھونڈو
ذِہن تُو بَس جانتا ہے نہ چَکھ سکتا
نہ چَکھ سکتا نہ چَکھ سکتا
نہ چَکھ سکتا نہ چَکھ سکتا
ذِہن تُو بَس جانتا ہے نہ چَکھ سکتا
3
تُم یِسُوع کو ڈُھونڈتے ہَو
تُو دِل دروازہ کھولو
دِل دروازہ کھولو وہ اَندر آئے
اَندر آئے اَندر آئے
اَندر آئے اَندر آئے
دِل دروازہ کھولو وہ اَندر آئے
4
اُس کو اَندر لانا ہے
بَس پُکارو اُس کا نام
اُس کا نام پُکارو وہ اَندر آئے
یِسُوع خُدا وند یِسُوع خُدا وند
یِسُوع خُدا وند یِسُوع خُدا وند
اُس کا نام پُکارو وہ اَندر آئے

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。