跳到內容
hymnal.net
hymnal.net
我的詩歌列表

ہے کیا مُعجِزہ اِسرار ہے کیا

حتمی اِظہار۔۔۔۔خُدا کا اَزلی مقصَد

Urdu151ur
1
ہے کیا مُعجِزہ اِسرار ہے کیا
مِل جائیں اِنسان اَور خُدا
خُدا ہُوا اِنسان اِنسان ہَو خُدا
ہے بے نِشاں نِظام اُس کا
اَپنی خَواہش اِرادہ سے
پائے اعلیٰ مقصَد اَپنا
اَپنی خَواہش اِرادہ سے
پائے اعلیٰ مقصَد اَپنا
2
مُجَسّم ہُوا خُدا اِنسان
چاہتا وہ بنُوں مَیں خُدا
فِطرَت حَیات مَیں مِثل اُس کی
اُس کی اُلُوہیت ہے سَدا
خُوبی میری ہے وصف اُس کا
رَوشن مُجھ میں جَلال اُس کا
خُوبی میری ہے وصف اُس کا
رَوشن مُجھ میں جَلال اُس کا
3
اَب نہ جیُوں اَکیلا مَیں
باہم ہیں اَب خُدا اَور مَیں
ثَالُوث خُدا اِیماندار
ساتھ بُڑھوں گا اُس کے گھر مَیں
اُس کے خَلقی بدن کے ہم
ہَوں گے اِظہار اُس کا باہم
اُس کے خَلقی بدن کے ہم
ہَوں گے اِظہار اُس کا باہم
4
یروشلیم شَہرِ مُقَدّس
مَجمُوعی رُویا ہے حتمی
خُدا ثالُوث اِنسان تین جُزو
اِنسان بطور خُدا ایک جا
خُدا کا جَلال اِنسان میں
رَوشنی کَثرَت سے پھیلا تا
خُدا کا جَلال اِنسان میں
رَوشنی کَثرَت سے پھیلا تا

Delete Comment

要刪除此留言嗎?此動作無法復原。