1
اِک بار چُھولوں خُداوَند
اِک بار دیکھُوں آنکھوں مِیں
اِک بوسہ تیرا
اَورنہ کُچھ بھی مطلُوب
سُنا پھر آواز اَپنی
تُو میری پسند آخری
پِیارسے باتیں کر
قُربان جاوَں تُجھ پر
اِک بار دیکھُوں آنکھوں مِیں
اِک بوسہ تیرا
اَورنہ کُچھ بھی مطلُوب
سُنا پھر آواز اَپنی
تُو میری پسند آخری
پِیارسے باتیں کر
قُربان جاوَں تُجھ پر
چَین پاسکتانہ مَیں کسی سے بھی
تیرے سوائے
پِیار کر تا یِسُوع تُو ہے اَرماں میرا
یِسُوع بس پِیار تُجھ سے
تیرے سوائے
پِیار کر تا یِسُوع تُو ہے اَرماں میرا
یِسُوع بس پِیار تُجھ سے
2
پھر سے چُھونے دے خُود کو
اَور زیادہ چاہتا تُجھ کو
تُو ہے بہترین
چھوڑ دیتا ہُوں سب کو
خُوب تیرے مُنہ کے بوسے
ہَو تیری تَمجید لَب سے
پُر فَضل ہے تُو
کِتنا شِیریں محبُوب
اَور زیادہ چاہتا تُجھ کو
تُو ہے بہترین
چھوڑ دیتا ہُوں سب کو
خُوب تیرے مُنہ کے بوسے
ہَو تیری تَمجید لَب سے
پُر فَضل ہے تُو
کِتنا شِیریں محبُوب
چَین پاسکتامَیں نَہ کسی سے بھی
تیرے سوائے
یِسُوع پہلے پِیار جَلا آگ مُیں مُجھے
اَپنے لِئے آرزُو
تیرے سوائے
یِسُوع پہلے پِیار جَلا آگ مُیں مُجھے
اَپنے لِئے آرزُو
3
ڈال مُجھ میں آنکھیں اَپنی
اَیک ہَو جائیں ہم دونوں
جب تُجھ کو دیکھُوں
تو مَعمُور ہَو جاوَں
ہَو سکتا ہے تُجھ ہی سے
ہَوتا نہ تُجھ بِن مُجھ سے
رکھ نزدیک اَپنے
ہُوں پیوستہ تُجھ سے
اَیک ہَو جائیں ہم دونوں
جب تُجھ کو دیکھُوں
تو مَعمُور ہَو جاوَں
ہَو سکتا ہے تُجھ ہی سے
ہَوتا نہ تُجھ بِن مُجھ سے
رکھ نزدیک اَپنے
ہُوں پیوستہ تُجھ سے
نہیں ہَوتی تَسلّی کسی سے
تیرے سوائے
کرتا مَیں یِسُوع تُجھ سے یہ تَمنّا
دِل کو آگ مِیں جَلا
تیرے سوائے
کرتا مَیں یِسُوع تُجھ سے یہ تَمنّا
دِل کو آگ مِیں جَلا
4
توبہ کر تا اَور لَوٹا
دِل میں اَپنی جَوت جگا
مُجھ میں شَوق بھڑکا
باطِن میں تُو سَما
توبہ کر تا اَور لَوٹا
دِل میں اَپنی جَوت جگا
مُجھ میں شَوق بھڑکا
باطِن میں تُو سَما
دِل میں اَپنی جَوت جگا
مُجھ میں شَوق بھڑکا
باطِن میں تُو سَما
توبہ کر تا اَور لَوٹا
دِل میں اَپنی جَوت جگا
مُجھ میں شَوق بھڑکا
باطِن میں تُو سَما
یِسُوع پہلے پِیار بہترین میرے پِیار
لَوٹا تیرے پاس
یِسُوع پہلے پِیار بہترین میرے پِیار
کرتا مَیں تُجھ سے پِیار
لَوٹا تیرے پاس
یِسُوع پہلے پِیار بہترین میرے پِیار
کرتا مَیں تُجھ سے پِیار