1
ایک دِن آسمان تھا ستائِش سے بَھرا
ایک دِن چھائی تھی گُناہ کی گھٹا
یِسُوع نے جنم لیا کنواری سے
وہ ہے اِک مِثال لوگوں میں رہا
ایک دِن چھائی تھی گُناہ کی گھٹا
یِسُوع نے جنم لیا کنواری سے
وہ ہے اِک مِثال لوگوں میں رہا
زِندگی میں دیا پیار مَوت میں نَجات
دفن ہَو کے میرے گُناہ لے گیا
زِندہ ہَو کے پھر بے گُناہ ٹھہرایا
ایک جَلالی دِن پھر وہ آئے گا
دفن ہَو کے میرے گُناہ لے گیا
زِندہ ہَو کے پھر بے گُناہ ٹھہرایا
ایک جَلالی دِن پھر وہ آئے گا
2
ایک دِن گلوَری پہ لے گئے اُس کو
ایک دِن مارنے کو سُولی پہ گاڑا
ظُلم تشدد ذِلّت لعنت ملَامَت
سزا اُٹھاتا منجی میرا
ایک دِن مارنے کو سُولی پہ گاڑا
ظُلم تشدد ذِلّت لعنت ملَامَت
سزا اُٹھاتا منجی میرا
3
ایک دِن اُس کو باغ میں تنہا چھوڑ گئے
ایک دِن ہے چَین سے آرام فرمایا
اُترے فرِشتے نگرانی کے لِئے
اُمِید ناأُمِید کی یِسُوع میرا
ایک دِن ہے چَین سے آرام فرمایا
اُترے فرِشتے نگرانی کے لِئے
اُمِید ناأُمِید کی یِسُوع میرا
4
ایک دِن قبر یِسُوع کو پاس نہ رکھ سکی
ایک دِن پھر قبر سے پتھر ہٹ گیا
وہ جی اُٹھا اَور مَوت پر فاتح ہُوا
میرا خداوند آسمان پہ گیا
ایک دِن پھر قبر سے پتھر ہٹ گیا
وہ جی اُٹھا اَور مَوت پر فاتح ہُوا
میرا خداوند آسمان پہ گیا
5
ایک دَم آمد پہ نَر سَنگا بجے گا
ایک دِن جَلالی پھر آسمان ہَو گا
عظیم دِن لائے گا یہ محبُوب میرا
یِسُوع جَلالی منجی میرا
ایک دِن جَلالی پھر آسمان ہَو گا
عظیم دِن لائے گا یہ محبُوب میرا
یِسُوع جَلالی منجی میرا