1
بادشاہی کے ہیں تَقاضَے
شریعَت سے بھی سَنگین تَر
نہیں کوئی اَور تقاضا
جُو اِن سے بھی ہَو بالاتر
شریعَت سے بھی سَنگین تَر
نہیں کوئی اَور تقاضا
جُو اِن سے بھی ہَو بالاتر
2
بادشاہی آتی توبہ کر
اُس کا پہلا ہے تقاضا
ذِہن بھی ہَو جائے نیا
سَدا ہَو ساتھ خُداوند کا
اُس کا پہلا ہے تقاضا
ذِہن بھی ہَو جائے نیا
سَدا ہَو ساتھ خُداوند کا
3
بادشاہی میں ہم داخِل ہَوں
دَرکار کامِل ہَے راستبازی
وَابَستہ نَہ شریعَت سے
بلکہ زِندگی سے ہَو جاری
دَرکار کامِل ہَے راستبازی
وَابَستہ نَہ شریعَت سے
بلکہ زِندگی سے ہَو جاری
4
بادشاہی میں ہم داخِل ہَوں
مرضی باپ کی کریں پُوری
اَپنی پَسند کا کام نَہ ہَو
ہَو پُورا اُس کا مَقصَد ہی
مرضی باپ کی کریں پُوری
اَپنی پَسند کا کام نَہ ہَو
ہَو پُورا اُس کا مَقصَد ہی
5
بادشاہی میں یُوں داخِل ہَوں
مَعصُوم بچّہ بن جائیں ہم
ہم آہنگ تابِع اَور عاجِز
غالِب خُودی پَہ آئیں ہم
مَعصُوم بچّہ بن جائیں ہم
ہم آہنگ تابِع اَور عاجِز
غالِب خُودی پَہ آئیں ہم
6
مَطلُوب بادشاہی آسمانی
رَبّ کی مانِند بنیں کامِل
پُورے اُتریں معیار پہ ہم
تاہَوں شادمانی میں شامِل
رَبّ کی مانِند بنیں کامِل
پُورے اُتریں معیار پہ ہم
تاہَوں شادمانی میں شامِل
7
بادشاہی ہَے راج خُدا کا
مانِند ہَوں اُس کی فِطرَت کے
فَقَط خُدا کی زِندگی سے
بادشاہی میں داخِل ہَوں گے
مانِند ہَوں اُس کی فِطرَت کے
فَقَط خُدا کی زِندگی سے
بادشاہی میں داخِل ہَوں گے
8
بادشاہی ہَے راج آسمانی
آسمانی ہَو رُتبہ اَپنا
فَقَط زِندگی آسمانی سے
خُداوند ساتھ حِصّہ اَپنا
آسمانی ہَو رُتبہ اَپنا
فَقَط زِندگی آسمانی سے
خُداوند ساتھ حِصّہ اَپنا