Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

گھر کا کرو سامان جمع جاؤ

اِنجیل کی مُنادی سامان جمع کرنا

1
گھر کا کرو سامان جمع جاؤ
جانوں کو بچا کر اَندر لاؤ
ہر اِک جان کو جس کا خَالق خُدا
ہر جان کو گُناہ میں جو مُبتلا
2
گھر کا کرو سامان جمع جاؤ
دُنیا کے لوگوں کو آزاد کرو
تَاریکی سے شَیطان کے حِیلوں سے
شَیطان کے لالچ سے بہکا تا جو
3
گھر کا کرو سامان جمع جاؤ
خُدا کے جَلَال کے لئے جیتو
جاؤ اُس کے دُشمن کو ہَرا ؤ
اَور گُناہ گاروں کو رِہَائی دو
4
گھر کا کرو سامان جمع جاؤ
بدن میں مسیح کو تُم لے آؤ
وَفَادَار لوگوں کے ساتھ تُم جاؤ
نَرسَنگے اِنجیل کے تُم بجاؤ

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.