1
مُبَارَک کَاہِن کی زِندگی
اِس کا سب کُچھ ہے مسیح
خُوراک لِباس اَور رہَائش
اَور سب اِس کا حِصّہ بھی
اِس کا سب کُچھ ہے مسیح
خُوراک لِباس اَور رہَائش
اَور سب اِس کا حِصّہ بھی
مُبَارَک کَاہِن کی زِندگی
اِس کا سب کُچھ ہے مسیح
خُوراک لِباس اَور رہَائش
اَور سب اِس کا حِصّہ بھی
اِس کا سب کُچھ ہے مسیح
خُوراک لِباس اَور رہَائش
اَور سب اِس کا حِصّہ بھی
2
کُل لِباس اُس کی خِدمَت کا
ہَے خُداوند کا جمال
لِباس درخشاں جَلَالی
شَانہ سینہ بند مِلتا
ہَے خُداوند کا جمال
لِباس درخشاں جَلَالی
شَانہ سینہ بند مِلتا
3
جب گُزرانتا ہے قُربانی
اُس کی خُدا کے حُضُور
مانند خُوراک ہَوتا مَسرُور
اُس کی دَولت سے مَعمُور
اُس کی خُدا کے حُضُور
مانند خُوراک ہَوتا مَسرُور
اُس کی دَولت سے مَعمُور
4
ہَو تا مَلبُوس مسیح سے وہ
وہ ہَے مظہر مسیح کا
کھانا پینا اُس میں مَخلُوط
ہَو تا حَامِل مسیح کا
وہ ہَے مظہر مسیح کا
کھانا پینا اُس میں مَخلُوط
ہَو تا حَامِل مسیح کا
5
پَاک جَلَالی مَسکن اُس کا
مسیح کی ہے اَفزَائش
تَاہم تَعمیر ہَوتے کاہن
بنتے اُس کی رہَائش
مسیح کی ہے اَفزَائش
تَاہم تَعمیر ہَوتے کاہن
بنتے اُس کی رہَائش
6
سارا حِصّہ ساری زِندگی
اَور ساری اِملاک اُس کی
ہَے کُل مسیح اَبدُالآبَاد
اَندر شَامِل کُل مسیح
اَور ساری اِملاک اُس کی
ہَے کُل مسیح اَبدُالآبَاد
اَندر شَامِل کُل مسیح