Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

خُداوند ساتھ چَلتے

مسیح کا تَجرِبَہ اُس کی تعمیل

1
خُداوند ساتھ چَلتے
کلام کی رَوشنی میں
کر تا جلال سے رَاہیں رَوشن
اُس کی مَرضی کرتے
وہ رہتا ساتھ اُن کے
کرتے ہیں جو یقین اَور تعمیل
 
یقِین اَور تعمیل
کوئی اَور رَاہ نہیں
یِسُوع کو خُوش کَرنے کی
سِوا یقِین اَور تعمیل
2
نہ پھِیلے گا سایہ
نہ بادَل چھائے گا
مُسکان مِٹا دیتی بِالیقین
نہ ڈَر نہ شک ہَو گا
نہ آہ نہ اَشک ہَو گا
ہر گز جب کرتے یقین اَور تعمیل
3
نہ کوئی بوجھ ہو گا
نہ کوئی دُکھ ہو گا
دے مِحنت کا صِلہ بِالیقین
نہ تکلیف نہ شِکن
نہ ہو رَنج نہ نُقصان
بَرکت جب کرتے یقین اَور تعمیل
4
گواہ ہَم ہُوں کیسے
اُس کی مُحبّت کے
جب تک نہ قُربان ہَوں مَذبَح پہ
اُس کی مَرضی حاصِل
اُس کی خُوشی نازِل
اُن پہ جو کرتے یقین اَور تعمیل
5
وہ شِراکَت شِیرین
قَدموں میں بَیٹھیں گے
رَاستے پر ساتھ چَلتے رہیں گے
ہر بَات مانیں گے ہم
ہر جا جائیں گے ہم
بے خطر ہَو گا یقِین اَور تعمیل

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.