1
یہ خُدا کی مرضی خُوشی
ظاہِر ہَو مسیح مُجھ میں
نہ ہَو کوئی مذہب خارجی
رہے بس مسیح مُجھ میں
ظاہِر ہَو مسیح مُجھ میں
نہ ہَو کوئی مذہب خارجی
رہے بس مسیح مُجھ میں
یہ خُدا کی مرضی خُوشی
مسیح مُجھ بنا ہَو
نہ ہَو کامیابی خارجی
مسیح میرا سب کُچھ ہَو
مسیح مُجھ بنا ہَو
نہ ہَو کامیابی خارجی
مسیح میرا سب کُچھ ہَو
2
یہ خُدا کی مرضی خُوشی
کہ مسیح مُجھ میں رہے
نہ طریق ہَو میر اخارجی
مُجھ میں کام مسیح کرے
کہ مسیح مُجھ میں رہے
نہ طریق ہَو میر اخارجی
مُجھ میں کام مسیح کرے
3
یہ خُدا کی مرضی خُوشی
کہ مسیح مُجھ میں ڈھلے
نہ ہَو کوئی شَبیہ خارجی
بس مسیح مُجھ میں بڑھے
کہ مسیح مُجھ میں ڈھلے
نہ ہَو کوئی شَبیہ خارجی
بس مسیح مُجھ میں بڑھے
4
یہ خُدا کی مرضی خُوشی
گھر مسیح کا ہَو مُجھ میں
نہ ہَو کوئی خِد مت خارجی
کرے سکُونَت مُجھ میں
گھر مسیح کا ہَو مُجھ میں
نہ ہَو کوئی خِد مت خارجی
کرے سکُونَت مُجھ میں
5
یہ خُدا کی مرضی خُوشی
ہَو مسیح اُمید میری
یہ جَلال نہیں ظاہِری
بلکہ مسیح ہے باطنی
ہَو مسیح اُمید میری
یہ جَلال نہیں ظاہِری
بلکہ مسیح ہے باطنی
6
یہ خُدا کی مرضی خُوشی
مُجھ میں سب کُچھ ہَو مسیح
نہ ہَو کوئی بھی مال خارجی
بلکہ مسیح ہَو اَبدی
مُجھ میں سب کُچھ ہَو مسیح
نہ ہَو کوئی بھی مال خارجی
بلکہ مسیح ہَو اَبدی