1
خُدا کی پُرستش کرتے
گُھٹے اَدب سے ٹیکتے
مسِیح کے وسیلے سے
کرتے سَجدَہ تُجھے
گُھٹے اَدب سے ٹیکتے
مسِیح کے وسیلے سے
کرتے سَجدَہ تُجھے
2
گہرا اوسیع پیار تیرا
مصَلُوب بیٹے نے دیا
سب کو اِطمینان ہُوا
سَجدَہ کرتے تُجھے
مصَلُوب بیٹے نے دیا
سب کو اِطمینان ہُوا
سَجدَہ کرتے تُجھے
3
جھکتے سب آگے تیرے
معتبر بیٹے تیرے
عظیم فَضل خزِانے
سَجدَہ کرتے تُجھے
معتبر بیٹے تیرے
عظیم فَضل خزِانے
سَجدَہ کرتے تُجھے
4
تُوفیق دے اپنے رُوح سے
کہ بنیں پُرستار سچے
ثَناکی خُوشبُو مَہکے
سَجدَہ کرتے تُجھے
کہ بنیں پُرستار سچے
ثَناکی خُوشبُو مَہکے
سَجدَہ کرتے تُجھے
5
بُلند آواز سے گاتے
ہیں نغمے ہم پُرستِش کے
روزِ آخر تک آپ سے
سَجدَہ کرتے تُجھے
ہیں نغمے ہم پُرستِش کے
روزِ آخر تک آپ سے
سَجدَہ کرتے تُجھے