1
نِعمتیں تیرا پیار دیتا
اَے بخشن ہار میرے
دِکھانا بَڑھ کے دَولت مند
یِسُوع سے اَور خُون سے
اَے بخشن ہار میرے
دِکھانا بَڑھ کے دَولت مند
یِسُوع سے اَور خُون سے
2
اِیمان جو خُون پر فَضل سے
اَور پیار میں ہم پاتے
اِس کے سِوائے ہر نعمت
لاحاصِل ہم پاتے
اَور پیار میں ہم پاتے
اِس کے سِوائے ہر نعمت
لاحاصِل ہم پاتے
3
تمجید کرتے تمجید کرتے
سب کُچھ دیا تُونے
قیمتی مُنّجی اَور قُدرَت
اُس کو قیمتی کرتے
سب کُچھ دیا تُونے
قیمتی مُنّجی اَور قُدرَت
اُس کو قیمتی کرتے