Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

مَیں خُوش ہُوں کہ بَاپ آسَمانی میرا

نجات کا یقین اَور خُوشی خُداوند پِیَار کر تا ہے

1
مَیں خُوش ہُوں کہ بَاپ آسَمانی میرا
کلام میں پِیَار اَپنا ہے دِکھاتا
بَائبل میں دیکھتا مَیں باتیں عجیب
کر تاہے پِیَار مُجھے میرا حبیب
 
خُوش ہُوں مُجھے یِسُوع کر تا پِیَار
یِسُوع کر تا پِیَار کر تا پِیَار
خُوش ہُوں مُجھے یِسُوع کر تا پِیَار
مُجھے بھی کر تا پِیَار
2
مَیں بُھول جاُوں یا گمراہ ہَوجاُوں
پھر بھی کر تاپِیَار مَیں جہاں جاُوں
پِیَار بَھری باہَوں میں ہُوں لوٹ آتا
یِسُوع کے پِیَار کو جب یاد مَیں کر تا
3
ایک ہی گیت ہے میرے لَب پہ سدا
مَیں دیکھتا ہُوں اِس میں عظیم بَادشَاہ
لَب پر رہے گا اَبدتنک میرے
آہا پِیَار کر تاہے یِسُوع مُجھے

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.