1
خُوش ہَو خُوش ہَو دُلہا آتا ہے
وہ پَل ہے بہت نزدیک
جب صُبح عرُوسی آجائے
گائیں گے ہم نیا گیت
وہ پَل ہے بہت نزدیک
جب صُبح عرُوسی آجائے
گائیں گے ہم نیا گیت
شاند ار وہ دِن جَلَالی صُبح
آئے گا جب مسیح محبُوب
کُپیاں بَھریں مشعلیں رَوشن
کریں گے خیر مُقدم خُوب
خُوش ہَو خُوش ہَو دُلہا آتا ہے
وہ پَل ہے بہت نزدیک
جب صُبح عرُوسی آجائے
گائیں گے ہم نیا گیت
آئے گا جب مسیح محبُوب
کُپیاں بَھریں مشعلیں رَوشن
کریں گے خیر مُقدم خُوب
خُوش ہَو خُوش ہَو دُلہا آتا ہے
وہ پَل ہے بہت نزدیک
جب صُبح عرُوسی آجائے
گائیں گے ہم نیا گیت
2
ہے وقت غنیمت آؤ چَلیں
زِیادہ تیل خریدیں ہم
پھر اَپنی مشعلوں کو بَھر لیں
آدھی رات کَانہ ہَو غَم
زِیادہ تیل خریدیں ہم
پھر اَپنی مشعلوں کو بَھر لیں
آدھی رات کَانہ ہَو غَم
3
اَپنے خُداوند کی ہم دُلہن
کیسی خُوشی کی ہے بات
وہ ہمارے دُکھ اُٹھاتا ہے
اَور دیتا بھی ہے بَرکات
کیسی خُوشی کی ہے بات
وہ ہمارے دُکھ اُٹھاتا ہے
اَور دیتا بھی ہے بَرکات
4
جب شادی کا وہ دِن آئے گا
تَو ہم سب ہَوں گے مَسرُور
پھر بادِشاہی میں ہزار برس
تک ضِیافت ہَو گی ضُرور
تَو ہم سب ہَوں گے مَسرُور
پھر بادِشاہی میں ہزار برس
تک ضِیافت ہَو گی ضُرور