1
تیری شیریں آواز
مَیں سُنتا ہُوں خُدا
بُلاتی پاس اُس چشمے کے
صلیب سے جو بہا
مَیں سُنتا ہُوں خُدا
بُلاتی پاس اُس چشمے کے
صلیب سے جو بہا
آتا ہُوں مسیح
آتا تیرے پاس
دھو کے صاف کر چشمے سے
جو بہتا کرُوس سے خاص
آتا تیرے پاس
دھو کے صاف کر چشمے سے
جو بہتا کرُوس سے خاص
2
آتا کمزور لاچار
دیکھ میری حالت کو
نَجاسَت سے کر پاک و صاف
کہ ایک بھی داغ نہ ہَو
دیکھ میری حالت کو
نَجاسَت سے کر پاک و صاف
کہ ایک بھی داغ نہ ہَو
3
یِسُوع تُو بخشتا ہے
کامِل پیار اَور اِیمان
کامِل اُمِید اَور چَین آرام
زمین پر اَور آسمان
کامِل پیار اَور اِیمان
کامِل اُمِید اَور چَین آرام
زمین پر اَور آسمان
4
تحسین کفارہ کو
تحسین مُفت فَضل کو
تحسین مسیح کی بخشِش کو
اَب مِل کے سب کہو
تحسین مُفت فَضل کو
تحسین مسیح کی بخشِش کو
اَب مِل کے سب کہو