Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

گُناہ کے بارے سے چاہتے آزادی

اِنجیل خُون سے مَسرُور ہَونا

1
گُناہ کے بارے سے چاہتے آزادی
ہے خُون میں قُدرَت خُون میں قُدرَت
کیا شیطان پہ چاہتے فتح مندی
اِس خُون میں عجیب ہے قُدرَت
 
قُدرَت ہے ہاں
عجیب قُدرَت ہے
برّہ کے خُون میں ہے
قُدرَت ہے ہاں
عجیب قُدرَت ہے
قیمتی خُون میں ہاں قُدرَت ہے
2
نَفس اَور غرُور سے چاہتے آزادی
ہے خُون میں قُدرَت خُون میں قُدرَت
آؤ پاس ہے کرتی پاک کلوَری
اِس خُون میں عجیب ہے قُدرَت
3
برف سے سفید زیادہ ہَونا ہے کیا
ہے خُون میں قُدرَت خُون میں قُدرَت
داغ سب مِٹاتا دھارا زِندگی کا
اِس خُون میں عجیب ہے قُدرَت
4
کر نا چاہتے کیا خِدمَت بادشاہ کی
ہے خُون میں قُدرَت خُون میں قُدرَت
کروگے ہر روز ثَناباد شاہ کی
اِس خُون میں عجیب ہے قُدرَت

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.