1
آج کے لِئے تیرا شُکر ہَو
مَیں تُجھ سے وَابَستہ ہَو تا ہَو نیا
تُو زِندگی کا پانی
آسُودَہ کر تا ہے
ہَے رُوح بَھر پُور دِل ہَے مَعمُور
کر تا لبریز جب تک ہَو اِظہار
مَیں تُجھ سے وَابَستہ ہَو تا ہَو نیا
تُو زِندگی کا پانی
آسُودَہ کر تا ہے
ہَے رُوح بَھر پُور دِل ہَے مَعمُور
کر تا لبریز جب تک ہَو اِظہار
2
نَہ شک ہَونَہ پَریشانی
ڈُھونڈو بادشاہی اَور رَاستبازی سَدا
ضُرورت جو مُجھے
بتا تا ہُوں اُس کو
اِطمِینان گہرا اَور وَافِر
رکھتا محفُوظ مُجھے سَدا
ڈُھونڈو بادشاہی اَور رَاستبازی سَدا
ضُرورت جو مُجھے
بتا تا ہُوں اُس کو
اِطمِینان گہرا اَور وَافِر
رکھتا محفُوظ مُجھے سَدا
3
مَسرُور ہَو تا کر تا دُعا
بجا لا تا ہُوں شُکر جو بہت بَالا
حَیات کا وَہ چشمہ
کَثرَت کی فراہمی
سب کُچھ اُس کو مَیں سَونپ دیتا
حامی مُحافِظ اَبدُالاَباد
بجا لا تا ہُوں شُکر جو بہت بَالا
حَیات کا وَہ چشمہ
کَثرَت کی فراہمی
سب کُچھ اُس کو مَیں سَونپ دیتا
حامی مُحافِظ اَبدُالاَباد