Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants

نہ جانے اُسے کہاں رکھ دِیا

مسِیح کا تَجربَہ۔۔۔۔اُس سے مُحبّت

Urdu51ur
1
نہ جانے اُسے کہاں رکھ دِیا
پَتّھر کو قبر سے ہٹا ہے دِیا
وہ تو اُسے دُور لے گئے
وہ ہے کہاں
2
شاگردوں نے دیکھی خالی وہ قبر
جلد اپنے گھر کو واپس وہ گئے
سَچ جان کر مطمئن ہُوئے
وہ ہے کہاں
 
کہاں میرا یِسُوع
کہاں میرا محبُوب
کہاں ہے وہ جان سے پِیارا
یِسُوع پِیارے تُو ہی مَطلُوب
3
دِل میرا اِشکستہ ہے مُضطرِب
نہ پُوچھو فرشتو روتی مَیں کیُوں
باطِن کی مَعمُوری یِسُوع
پِیار ہے کہاں
4
کھڑا ہے بالکل میرے پیچھے جو
دیکھ سکتی ہُوں وہ تُو ہے اِک باغباں
لے گئے ہیں گر آپ اُسے
وہ ہے کہاں
 
کہاں میرا یِسُوع
کہاں میرا محبُوب
بتا کہاں رکھا اُسے
اُس کو خُود لے جاوں گی مَیں
5
مریم پُکارا ہے کِس نے مُجھے
وہ آواز شِیریں ہے اَور دِل پذیر
یہ آواز ہے میرے پِیارے کی
یِسُوع میرا
 
مُجھے یِسُوع مِلا
مُجھے پِیارا مِلا
مُجھے جانِ من مِل گیا
یِسُوع پِیار تُو ہی پِیار ہے میرا
6
چُھونے سے اُس نے ہے روکا مُجھے
باپ کے پاس جانا تھا پہلے اُسے
اُسے اَپنے ہمارے باپ
خُدا کے پاس
 
بھائیوں کو بتاؤ
مَیں جاتا باپ کے پاس
اَپنے اَور تُمہارے باپ پاس
اَپنے تُمہارے خُدا پاس

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.