Aller au contenu
hymnal.net
hymnal.net
Mes chants
Urdu13ur
1
ضَرُوری یِسُوع
ہر روز ہے زیادہ
رہ سکتا نہ تُجھ بِن
اَے عَظِیم اُلشان
ضَرُوری تُو
 
روزبروز ہے زیادہ
رہ سکتانہ تُجھ بِن
میرے عظِیم اُلشان
2
اَے پِیارے دُلہا
اَے بے حد حَسِین
لے چَل تُو محل میں
رکھ پِیار سے مُجھے
ضَرُوری تُو
 
روزبروز ہے زیادہ
رہ سکتانہ تُجھ بِن
میرے عظِیم اُلشان
3
بوسے دے یِسُوع
تُو مُنہ کے بوسے
تیرے ہَونٹ پُر فَضل
مَیں ہَوتا مَسرُور
ضَرُوری تُو
 
روزبروز ہے زیادہ
رہ سکتانہ تُجھ بِن
لَذّت چاہتا تیری
4
عِشق کا بیمار ہُوں
پِیار جھنڈا اُوپر
دِل میرا لے لِیا
اَب ہے تُو ہی تُو
ضَرُوری تُو
 
روزبروز ہے زیادہ
رہ سکتانہ تُجھ بِن
تُونے ہے لے لِیا
5
آقاسے ہے پِیار
نہ ہُوں گا آزاد
رکھ کان یہ دہلیز پہ
چھید اَپنے لِئے
ضَرُوری تُو
 
روزبروزہے زیادہ
رہ سکتانہ تُجھ بِن
میرے عظِیم اُلشان
6
کر جلدی پِیارے
جلدی سے آجا
میرے اَرماں یِسُوع
پُکارتی دُلہن
جلد آ یِسُوع
 
نہ ہَوتا اِنتظار
کر جلدی اَے پِیارے
پُکارتی ہے دُلہن
جلد آ یِسُوع آمین

Delete Comment

Supprimer ce commentaire ? Cette action est irréversible.