1
خُدا کا مرکزی خیال
کہ ہَو اِنسان کے ساتھ ایک
سب کُچھ ہے وہ اِنسان کا
پُورا ہَو مَنصُوبَہ نیک
کہ ہَو اِنسان کے ساتھ ایک
سب کُچھ ہے وہ اِنسان کا
پُورا ہَو مَنصُوبَہ نیک
2
خاکی برتن اِنسان تھا
رُوح بدن اَور جان بھی تھی
لے خُدا کی زِندگی کو
ایک ہَوجائیں حقیقی
رُوح بدن اَور جان بھی تھی
لے خُدا کی زِندگی کو
ایک ہَوجائیں حقیقی
3
زِندگی کے اُس دریا سے
پتھر قیمتی ہم بنتے
خُدا کی عِمارَت سے
جَلال سے ظاہِر ہَوتے
پتھر قیمتی ہم بنتے
خُدا کی عِمارَت سے
جَلال سے ظاہِر ہَوتے
4
رَبّ نے شہر بنایا
جو اُس کا مسکن بنے
یہ نیا یروشلیم
پُوری ہَو اُس کی مرضی
جو اُس کا مسکن بنے
یہ نیا یروشلیم
پُوری ہَو اُس کی مرضی
5
مکان اِیمانداروں کا
میل خُدا اَور اِنسان کا
باپ کی مرضی اِرادہ
جو تخلیق سے پہلے تھا
میل خُدا اَور اِنسان کا
باپ کی مرضی اِرادہ
جو تخلیق سے پہلے تھا
6
اِختیار سے درمیاں
تخت خُدا مسیح کا ہے
بہتا دریا زِندگی کا
رُوح کا بہتا دھارا ہے
تخت خُدا مسیح کا ہے
بہتا دریا زِندگی کا
رُوح کا بہتا دھارا ہے
7
شَجر مسیح زِندگی کا
جو ہے بہتے دریا میں
پَھل اِلٰہی زِندگی کا
اعلیٰ زِندگی کی خُوراک
جو ہے بہتے دریا میں
پَھل اِلٰہی زِندگی کا
اعلیٰ زِندگی کی خُوراک
8
خُدا مسیح نُور جَلالی
جِس سے رَوشن ہے شہر
زِندگی بخش نُور سے اُس کے
مَوت کی رات جاتی گُزر
جِس سے رَوشن ہے شہر
زِندگی بخش نُور سے اُس کے
مَوت کی رات جاتی گُزر
9
خُدا اِنسان میں وہ اُس میں
ایک ہے مسکن دونوں کا
اِنسان سے خُدا آسُودَہ
مظہر اِنسان خُدا کا
ایک ہے مسکن دونوں کا
اِنسان سے خُدا آسُودَہ
مظہر اِنسان خُدا کا