Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

مسِیح کو چُن لِیا ہے

مسِیح کا تَجربَہ لبریز اِطمِینان

1
مسِیح کو چُن لِیا ہے
وہ میری کُل دُنیا
کَثَرت سے ہے پِیار کرتا
ضُرورت پُوری بھی
خُداوند برتن تیرا
جِسے تُو بَھر سکتا
پی لُوں سُوخار کے کنویں
پھر بھی پیاسا
 
یسوع یسوع
وہ ہے فقط میرا
دِل میرا رہتا سب مِیٹھی چیزوں کے چشمہ پر
یسوع یسوع
دِل کو مَعمُور کرتا
وہ ہے ساتھ تو کُچھ نہ چاہُوں
آسُودَہ دِل میرا
2
مسِیح کو چُن لِیا ہے
ہے میری گُل خُوشی
ساتھ اُس کے یہ ڈُکھی دِل
گیت گاتا ہے پھر بھی
وہ ساتھ ہے تو پھر کیوں نہ
پُکاروں با آواز
خُوشی سے مَعمُور ہو کے
مِلتی اُس سے
3
مسِیح کو چُن لِیا ہے
جو میری ہے اُمِّید
حیران ہُوں وراثت پہ
جو دَولت ہے چھوڑی
وہ ہے مُہیّا کرتا
خُواہِش مَتاع میرا
بہترِین۔۔یِسُوع مسِیح
آرزُو دِل کی
4
مسِیح کو چُن لِیا ہے
بَس اَپنا خُداوند
ہے بے بیاں مُحبّت
دِل تیرا جیت لیتی
میرا تمام تَقدّس یہ
مَیں نہ کُچھ مانگوں گا
خُداوند کی خُوشی ہَو
غَم نہ کوئی

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.