Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

آسَانی فَضل کی تعریف یہی

مسیح کا تَجرِبَہ بطور فَضل

1
آسَانی فَضل کی تعریف یہی
بیٹے میں باپ ہے اَپنی شادمانی
مِلتی کرنے سے اَور نہ دینے سے
خُود خُدا اَپنا حِصّہ جَلَالی
2
اِنسان کی صُورَت مُجَسّم خُدا
ہَو ہَمارا تَجربَہ اِسے بھی
فَضل یہ خُدا سے ہمیں مِلا
مسیح یہ وَسیلہ اَور خُود مسیح
3
کہتا ہے کُوڑا پَولُس اِن سب کو
فَضل مانتا مسیح میں خُدا کو
خُداوند کے فَضل کو پہچانتا
مانتا نُقصَان وہ باقی ہر شے کو
4
فَضل ہَماری باطِنی قُوت ہے
کرتا مَعمُور ہے جِس سے اِلکافی
فَضل بسا ہے رُوح میں ہَماری
زور پاتے اَور کرتے مرضی تیری
5
فَضل جو زِندہ مسیح ہے خُود ہی
لازِم ہے اُس کو اَپنَائیں ہم بھی
فَضل مِیں رہیں خُداوند ہم جانیں
کَثرَت سے تُجھ کو صُورَت فَضل کی

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.