Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

یِسُوع کو مزید جانُوں گا

آرزُو مسِیح کے عِلم کے لِئے

1
یِسُوع کو مزید جانُوں گا
بتاوُں گا فَضل اُس کا
دیکھُوں بَھرپُور نَجات اُس کی
پِیارَوہ میری خَاطِر جان دی
 
اُس کو مزید جانُوں
اُس کو مزید جانُوں
دیکھُوں بَھرپُور نَجات اُس کی
پِیارَوہ میری خَاطِر جان دی
2
یِسُوع بارے مَیں اَور سیکھوں
اُس کی پَاک مرضی مَیں جانوں
رُوح خُدا کا رَبّی میرا
باتیں مسِیح کی سِکھلاتا
3
جانُوں مزید مَیں کَلام مَیں
خُداوند ساتھ شِراکت مَیں
ہر اِک لفظ ہے آواز اُس کی
جو خَاطِر ہر وفَادار کی
4
تَخت پر مزید یِسُوع بارے
دَولت جَلَال سب ہیں اُس کے
جانُوں کَمال بَادشاہی کا
آتا جو اَمن کا شَہزادہ

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.