Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

آ اے بَرکت کے سَرچَشمے

نَجَات کا یقین اَور خُوشی فَضل سے نَجَات

1
آ اے بَرکت کے سَرچَشمے
کر تیَار دِل ثَنا کو
رَحمت کے اَے بہتے دھارے
تَا بُلند ستَائش ہَو
یِسُوع نے ہے مُجھے ڈُھونڈا
جب خُدا سے مَیں پھرا
اَور بچَانے میری جان کو
قِیمتی خُون بہا دِیا
2
مَیں مُقرُوض ہُوں کِتنا بھاری
رَوز بروز لاچار مجبُور
اپنے فَضل سے جُوں بیڑی
میرے دِل کو بَاندھ ضرُور
سبق دے تُو بے خُودی کا
فَضل کا بتُوں گواہ
ثَنا خَواں تیری دَولت کا
لا تبدیل محبّت کا
3
مَائل ہُوں مَیں آوار گی پر
پھیر اُمنہ خُدا تُجھ سے
میرا دِل لے اَور مُہر کر
اپنے رُوح کی اُوپر سے
گُناہ اَور خَطروں سے بچ کے
خُون خریدا مَیں ہُوا
اجنبی رَہوں زمین پہ
بیٹا وَارث خُدا کا

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.