Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

ہم خُداوند کی بحالی کے لئے

کلیسیا خُداوند کی بحالی

Urdu1255
1
ہم خُداوند کی بحالی کو
کلیسیا کے لئے
ہم خُداوند کی بحالی کو
زمین شہر میں
بُنیاد پہ کھڑے اِتحاد کی
یگانگت اُس میں
اَپنے خُداوند کی ہَیکل بنا رہے ہیں
 
ہم خُداوند کی ہم خُداوند کی
ہم اُس کی بحالی کے لئے
ہم خُداوند کی ہم خُداوند کی
ہم اُس کی بحالی کے لئے
2
ہم خُداوند کی بحالی کو
کلیسیا کے لئے
جب ہم رُوح سے کام ہیں لیتے
رویا صاف دیکھتے
بڑا شہر بابل گرا شَیطان گرایا
پاک شہر آسمان سے اُتر اکتنا جَلالی

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.