1
خُدا کی ثَناَیں ہَو آواز بلند
اَب مَسکن اُس کا ہے یرُوشلیم
کَرو بَیاں اُس کے چھوٹے بڑے کام
آسمان پہ تَخت ہے سَاکِن زمیں کا
دیکھو نَجات آتی ہے صیُون سے
اُس نے خریدا ہے غلامی سے
کیسی خُوشی ہے کیسی شادمانی
کیسی خُوشی ہے کیسی شادمانی
اَب مَسکن اُس کا ہے یرُوشلیم
کَرو بَیاں اُس کے چھوٹے بڑے کام
آسمان پہ تَخت ہے سَاکِن زمیں کا
دیکھو نَجات آتی ہے صیُون سے
اُس نے خریدا ہے غلامی سے
کیسی خُوشی ہے کیسی شادمانی
کیسی خُوشی ہے کیسی شادمانی
2
رَہتا ہے پاک شہر میں ساتھ اَپنوں کے
کیسا بُزُرگ ہے خُداوند کا نام
تَخت نَشین ہے سَتائش پہ لوگوں کی
صیُون ہی میں ہے اُس کی سب خُوشی
مقامی کلیسیا اُس کا تسلسل
حِصّہ ہَمارا ہے اَور اِطمینان
اَچھی وِراثت کے وارِث ہیں ہم
اَچھی وِراثت کے وارِث ہیں ہم
کیسا بُزُرگ ہے خُداوند کا نام
تَخت نَشین ہے سَتائش پہ لوگوں کی
صیُون ہی میں ہے اُس کی سب خُوشی
مقامی کلیسیا اُس کا تسلسل
حِصّہ ہَمارا ہے اَور اِطمینان
اَچھی وِراثت کے وارِث ہیں ہم
اَچھی وِراثت کے وارِث ہیں ہم
3
اُس کے پاک خَیمے میں رَہ سکتا ہے کون
اُس کے پَہاڑ پہ چڑھ سکتا ہے کون
جو اُس کو ہے ڈُھونڈتا اَور ہے دِل کا پاک
یہ نَسل جو حُضُوری کی طَالب
طَالِب حُضُوری کے تیرے فَرزَند
دِل کھولو اُس کو اَندر آنے دو
آئے گا راج کرے گا
آئے گا راج کرے گا
اُس کے پَہاڑ پہ چڑھ سکتا ہے کون
جو اُس کو ہے ڈُھونڈتا اَور ہے دِل کا پاک
یہ نَسل جو حُضُوری کی طَالب
طَالِب حُضُوری کے تیرے فَرزَند
دِل کھولو اُس کو اَندر آنے دو
آئے گا راج کرے گا
آئے گا راج کرے گا
4
رَبّ کا خَیمہ ہے مُقَدّسین کے ساتھ
عِمّانُوایل خُدا ہمارے ساتھ
خَتم ہُوا فَرزندوں کو آنے دو
مسیح کلیسیا۔۔۔خُدا اِنسان ہیں ایک
زمیں کے شہر و سَر اُونچے کرو
دروازے کُھولو بادشاہ آنے دو
تَعریف کرو تُم اُس بادشاہی کی
تَعریف کرو تُم اُس بادشاہی کی
عِمّانُوایل خُدا ہمارے ساتھ
خَتم ہُوا فَرزندوں کو آنے دو
مسیح کلیسیا۔۔۔خُدا اِنسان ہیں ایک
زمیں کے شہر و سَر اُونچے کرو
دروازے کُھولو بادشاہ آنے دو
تَعریف کرو تُم اُس بادشاہی کی
تَعریف کرو تُم اُس بادشاہی کی