Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs
1
اِنسان کو اِبنِ خُدا دِیا
تابارور ہَو شَجرِ حَیات
کہ ہر اِنسان چَکھے دیکھے
ہے خُدا اچھی خُوراک
ہے خُدا اچھی خُوراک
ہے خُدا اچھی خُوراک
چکھی ہم نے گواہی دی
ہے خُدا اچھی خُوراک
2
کھاتے خُدا کو اَندر لیتے
کھا کر پاتے ہیں ہم زِندگی
کہ اُس میں شامِل سب اجزاء
وہ ہیں خُدا اَخُود ہی
یِسُوع ضِیافت اَپنی
یِسُوع ضِیافت اَپنی
ضِیافت کھاتے زِندگی پاتے
یِسُوع ضِیافت اَپنی
3
یِسُوع خُوراک جو ہم کھاتے
وہ گوشت اَپنا رُوٹی اَپنی
کامِل فراہمی حَیات کی
ہر روز کھاتے اُس کو
ہر روز کھاتے اُس کو
ہر روز کھاتے اُس کو
کامِل فراہمی حَیات کی
ہر روز کھاتے اُس کو
4
ضِیافت یہ کرتی ہے مَسَرُور
اِنسان کو ہر دم ہے دستِیاب
خُدا فرماتا جو آئے
مُفت میں آکر کھائے
ہاں مُفت میں وہ کھائے
ہاں مُفت میں وہ کھائے
خُدا فرماتا جو آئے
مُفت میں آکر کھائے

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.