Skip to content
hymnal.net
hymnal.net
My Songs

جب رکھتا مَیں کرُوس پر دھیان

خُداوند کی تعریف اُس کے دُکھ

1
جب رکھتا مَیں کرُوس پر دھیان
جہاں مسیح نے مَوت سہی
ناچیز مَیں گِنتا مال و جان
کر تا غرُور سے نفرت بھی
2
نہ ہَووے مُجھ کو فَخر کُچھ
سِوا مسیح کے مَرنے پر
سب جَھج ہیں دِل فریب چیزیں
کرتا سب کُچھ قُربان اُس پر
3
دیکھ اُس کے سَر ہاتھ پاؤں سے
پیَار اَور غَم مِل کے بہتے ہیں
دیکھ پیَارنے کیسی مَوت سہی
دیکھ-کانٹے سَر پہ رہتے ہیں
4
جو سُرخ لہو سَر سے بہتا
شَر اَبُور بدن کو کرتا
دُنیا کے لئے مَیں مُردہ
مُردہ میرے لئے دُنیا
5
کُل دُنیا گر ہَو میرے پاس
اُس پیَار کے سَامنے ہے نَاچیز
اِلٰہی پیَار اَپنا لے خَاص
دِل وجان میری ہر اِک چیز

Delete Comment

Delete this comment? This cannot be undone.