1
جَلالی مسِیح ہَو ظاہِر
کر تا ہُوں مَیں خُود کو نذر
تیرے پاس آ جاوَں
مَیں تیرے لَب چُوموں
چاہتا گھر خُدا اکا
بیت ایل سَپنا میرا
مسکن ہَو تنہا کا
بَیت عَنیاہ میں فَسح
پرواہ پِیار اَور مُعافی
گُزرے زِندگی شاہی
راستبازی امن اَور خُوشی
شہر مَعمُور حمد سے
گھرانوں قَوموں میں
پرچار کُل زمین میں
جَلال اُس کے نام کو
دُنیا میں پَرچار ہَو
کر تا ہُوں مَیں خُود کو نذر
تیرے پاس آ جاوَں
مَیں تیرے لَب چُوموں
چاہتا گھر خُدا اکا
بیت ایل سَپنا میرا
مسکن ہَو تنہا کا
بَیت عَنیاہ میں فَسح
پرواہ پِیار اَور مُعافی
گُزرے زِندگی شاہی
راستبازی امن اَور خُوشی
شہر مَعمُور حمد سے
گھرانوں قَوموں میں
پرچار کُل زمین میں
جَلال اُس کے نام کو
دُنیا میں پَرچار ہَو
خُود کو مَیں نذر کر تا
تَعمیر ہَو بدن تیرا
کھول دے گھر
جِیت جَواں
بَن چَو پان
کر کامِل
جَلالی کلیسیا لا
جلدی سے تُو لوٹ آ
تَعمیر ہَو بدن تیرا
کھول دے گھر
جِیت جَواں
بَن چَو پان
کر کامِل
جَلالی کلیسیا لا
جلدی سے تُو لوٹ آ